وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے سبب ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے سبب ملتوی

وزیراعظم عمران خان نے آج گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہونا تھا جہاں تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جانا تھا۔ ترقیاتی پیکج میں پاور پراجیکٹس، سڑکوں کی تعمیر اور انٹرنیٹ فراہمی کے منصوبے شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق دورے کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔