پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان عباسی

پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام اۤباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ براڈ شیٹ سکینڈل میں موساوی نے کہا کہ وزرا پیسے مانگتے رہے، حکومت چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے، ملک میں بڑے بڑے سکینڈل ان کو نظر نہیں آتے۔ ان کا کہنا تھا حکومت کشمیر کے معاملات عوام کے سامنے نہ رکھ سکی، مولانا نے پیپلزپارٹی کو شوکاز نہیں بھیجا، وضاحت طلب کی۔