ترین ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لیں گے: شہلا رضا کا دعویٰ

ترین ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لیں گے: شہلا رضا کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں بتایا کہ جہانگیر ترین نے مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ہے، اگلے ہفتے کراچی میں سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اس ملاقات میں پی ٹی آئی چھوڑنے اور ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت اختیار کر لیں گے،اگر واقعی ایسا ہوگیا تو نہ بزدار رہے گا نہ نیازی ہوگا۔