فواد چودھری نے وزارت اطلاعات کا چارج سنبھال لیا، شبلی فراز کو وزیر سائنس بنانیکا امکان

فواد چودھری نے وزارت اطلاعات کا چارج سنبھال لیا، شبلی فراز کو وزیر سائنس بنانیکا امکان

ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز جلد بطور وفاقی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

ادھر وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہم ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے وزارت اطلاعات ونشریات کی ذمہ داریاں دینے سے متعلق گفتگو کی۔