گورنر بلوچستان کو تبدیل کیے جانے کا امکان

Published On 30 April,2021 10:25 am

کوئٹہ: (روزنامہ دنیا) گورنر بلوچستان کے تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نئے گورنرکی تعیناتی کے لیے مختلف ناموں پرمشاورت شروع کر دی، تحریک انصاف کے رہنما ظہور آغا نئے گورنر بلوچستان کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

 

Advertisement