'انتخابی اصلاحات سے بھاگ کر ن لیگ نے دھاندلی زدہ سیاست کا پردہ چاک کیا'

'انتخابی اصلاحات سے بھاگ کر ن لیگ نے دھاندلی زدہ سیاست کا پردہ چاک کیا'

معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو ہمیشہ سے دھاندلی زدہ نظام ہی پسند رہا ہے، پاکستان کے انتخابی عمل میں پیسے اور دھاندلی کی بانی جماعت ن لیگ ہے، کرپٹ پریکٹسز کے ذریعے سیاست کرنا اس جماعت کا وطیرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا پی ڈی ایم کا جتنا جنم ہوا اتنی ہی جلدی جنازہ اٹھا، جعلی راجکماری اور سٹپنیوں کی سیٹی گم ہوچکی ہے۔