بلاول بھٹو کی خوشاب میں ضمنی انتخاب جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

بلاول بھٹو کی خوشاب میں ضمنی انتخاب جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، عوام اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کر کے مسلسل عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف فیصلے سنا رہے ہیں۔