یاسمین راشد کا ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

یاسمین راشد کا ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

اس موقع پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے کے دوران 94 ہزار شہریوں کو ویکسین لگائی گئی، پنجاب میں مزید ویکسی نیشن سینٹر قائم کیے جا رہے ہیں، ویکسی نیشن سینٹرز پر عملے کی تعداد کو بھی دگنا کر دیا، پنجاب میں سب سے زیادہ ویکسی نیشن ہو رہی ہے۔