دس بلین ٹری سونامی منصوبہ، ایک ارب پودے لگانے کا ہدف حاصل کرلیا: وزیراعظم

دس بلین ٹری سونامی منصوبہ، ایک ارب پودے لگانے کا ہدف حاصل کرلیا: وزیراعظم

ہری پوری میں بلین ٹری منصوبے کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے کا آغاز خیبرپختونخوا سے کیا، پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو گلوبل وارمنگ کیخلاف اقدامات کر رہا ہے، آئندہ نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں، ورلڈ انوائرنمنٹ ڈے کی میزبانی ایک اعزاز ہے۔