'اپوزیشن انتخابی اصلاحات سمیت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے تو یہ خوش آئند ہوگا'

'اپوزیشن انتخابی اصلاحات سمیت آئینی ذمہ داریاں پوری کرے تو یہ خوش آئند ہوگا'

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہے، ایک طرف کہتے ہیں بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، دوسری طرف بجٹ پر سیمینار منعقد ہو رہے ہیں۔