زیادتی کیس، ملزمان کی گرفتاری کیلئے وزیراعظم رابطے میں تھے: ڈی آئی جی

زیادتی کیس، ملزمان کی گرفتاری کیلئے وزیراعظم رابطے میں تھے: ڈی آئی جی

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے کہا ہے کہ مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کیس کے ملزموں کی گرفتاری کے لئے وزیراعظم سے رابطے میں تھا۔پریس کانفرنس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم نے مقدمہ ہونے پر نوٹس لیا،ملزمان کی گرفتاری پر بھی وزیراعظم عمران خان رابطے میں تھے ،آئی جی پنجاب نے گرفتاری کے حوالے سے انہیں آگاہ کیا۔