ضلع کرم میں آپریشن، دہشتگردوں سے لڑائی میں پاک فوج کا افسراورجوان شہید

ضلع کرم میں آپریشن، دہشتگردوں سے لڑائی میں پاک فوج کا افسراورجوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران تین دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کیا گیا۔ علاقے میں باقی دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 25 سالہ کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہید ہو گئے۔

25 سالہ شہید کیپٹن باسط کا تعلق ہری پور جبکہ بائیس سالہ شہید سپاہی حضرت بلال کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے۔