این سی اوسی کی تشکیل کے500 دن مکمل ، اسد عمر نے دستاویزی فلم شیئر کر دی

این سی اوسی کی تشکیل کے500 دن مکمل ، اسد عمر نے دستاویزی فلم شیئر کر دی

اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم نے کورونا کا مقابلہ کر کے دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کی۔ وفاقی وزیر نے اس موقع پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم بھی شیئر کی جس میں اُن تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے جن پر کام کر کے پاکستانی قوم نے کورونا کا مقابلہ کیا۔