اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

پولیس کے مطابق سری نگر ہائی وے پر جی نائن سگنل کے ریت سے بھرے ڈیمپر نے کار کو کچل دیا۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو زخمیوں کو بھی پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈمپر کے نیچے دب جانے والی گاڑی میں موجود لاشوں کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔