گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری

گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رہیں گے۔

فیصلے کا اطلاق سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث کیا گیا ہے۔