مظفر گڑھ: بااثر شخص کی 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

مظفر گڑھ: بااثر شخص کی 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

چار سالہ معصوم کلی، علیزہ مہران نامی بااثر شخص کی درندگی کا شکار ہوئی، بچی کو تیز دھار آلے سے زخمی بھی کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ بچی کی ماں پر بااثر افراد کی جانب سے قانونی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ صدر کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، درندہ صفت شخص کو جلد گرفتارکرلیا جائے گا۔