سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

موسم کا حال بتانے والوں نے آج کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ لاڑکانہ، سکھر اور دیگر علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ، زیارت، ژوب میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ بہاولپور، رحیم یار خان، سیالکوٹ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔