کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پشاور کے 5 وارڈ میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پشاور کے 5 وارڈ میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی

پشاور کے پانچ وارڈز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے مجموعی طور پر 45 امیدوار میدان میں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام، پاکستان راہ حق، قومی وطن پارٹی سمیت آزاد امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ شہری بھی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔

12 ستمبر کو صوبے کے 11 کنٹونمنٹ بورڈز کے 37 وارڈز میں جنرل نشستوں پر انتخابات ہونگے۔