اسلام آباد ہائیکورٹ: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرے گا، نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز اور انکے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدرعدالت میں پیش ہوں گے، عدالت نے مریم نواز کے وکیل امجد پرویز ایڈوکیٹ کو دلائل دینے کا حکم دے رکھا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چھ سماعتوں پر مختلف وجوہات کی بناء پر امجد پرویز ایڈوکیٹ دلائل دینے سے معذرت کر چکے ہیں۔