لاہور، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی، کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی، کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں رات کے وقت تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے۔ کشمیر میں بھی چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی ہے۔