لاہور سمیت پنجاب کے ہر شہری کو صحت کارڈ کی سہولت دے رہے ہیں: یاسمین راشد

لاہور سمیت پنجاب کے ہر شہری کو صحت کارڈ کی سہولت دے رہے ہیں: یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں  ورلڈ پیشنٹ سیفٹی ڈے  کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا سب سے بڑا ماں بچہ اسپتال بنا رہے ہیں، بطور وزیر میری کارکردگی اس لئے اچھی ہے کیونکہ میرے ٹیم لیڈر عثمان بزدار ہیں، بطور وزیر کارکردگی میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حمایت حاصل ہے، اسپتالوں میں اسٹینڈرڈز بنانے میں وقت لگے گا۔