شہریار آفریدی کی اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر پر ڈوزیئر پیش

شہریار آفریدی کی اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر پر ڈوزیئر پیش

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر مسٹر لوئس چاربونیو سے ملاقات کی، شہر یار آفریدی نے ڈائریکٹر ہیومن رائٹس کو 12 ستمبر کو جاری کیا گیا ڈوزیئر بھی پیش کیا، ڈوزیئر میں مقبوضہ کشمیر میں ہیومن رائٹس کی خلاف ورزیوں کے تفصیلی شواہد موجود ہیں۔