پنوعاقل: ٹرک کی ٹینکر کو ٹکر، شہریوں کی کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے دھکم پیل

پنوعاقل: ٹرک کی ٹینکر کو ٹکر، شہریوں کی کوکنگ آئل جمع کرنے کیلئے دھکم پیل

پنوعاقل بائجی تھانے کی حدود گرڈ اسٹیشن کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک کی کوکنگ آئل ٹینکر کو ٹکر لگنے کے باعث آئل ٹینکر لیکیج ہو گیا جس کے باعث تیل روڈ پر بہنے لگا۔ علاقے کے افراد برتن، بالٹیاں لیکر ٹینکر کے پاس پہنچے اور تیل جمع کرنے لگے، مگر انتظامیہ نہ پہنچ سکی۔