ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند

ترجمان نادرا کے مطابق آپریشنل سہولیات سمیت کوویڈ سرٹیفیکیٹ اور آن لائن اجراء بھی نہیں ہو گا۔ کل بروز اتوار صبح 8 بجے سے تمام سنٹرز آپریشنل ہو جائیں گے۔