راولپنڈی میں نون لیگ کا آج ورکرز کنونشن، شہباز شریف خطاب کریں گے

راولپنڈی میں نون لیگ کا آج ورکرز کنونشن، شہباز شریف خطاب کریں گے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاون اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، میاں شہبازشریف راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گئے۔

شہباز شریف اہم لیگی رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے جس میں پارٹی امور کو حوالےسے آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔