ہندو سامراجی حکومت بھارت کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا: فواد چودھری

ہندو سامراجی حکومت بھارت کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا: فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہندو امپیریلیسٹ حکومت ہندوستان کے مستقبل کا سب سے بڑا المیہ ہوگا، آج نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلم کش پالیسیاں اس المیہ کا عملی اظہار ہیں۔