مسلم لیگ نون کا ایک ہی بیانیہ ہے اور وہ نواز شریف کا ہے: رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ نون کا ایک ہی بیانیہ ہے اور وہ نواز شریف کا ہے: رانا ثناء اللہ

صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جاری کی گئی ویڈیو پر محمد زبیر کے مؤقف کا علم نہیں، سمجھ نہیں آتی ویڈیو کے ذریعے محمد زبیر سے کیا منوانا چاہتے ہیں، ویڈیو معاملے پر محمد زبیر کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، میڈیا ویڈیو کے حوالے سے تحقیق کرے، کسی غیر اخلاقی عمل کی حمایت نہیں کرتا۔