محکمہ موسمیات کی سندھ، جنوبی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی سندھ، جنوبی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بہاولپور، رحیم یارخان، بہاولنگر میں بارش کا امکان ہے۔ کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، بدین اور دیگر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔ بلوچستان میں لسبیلہ، خضدار، قلات اور گردو نواح میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔