محکمہ موسمیات کی آج سندھ، جنوبی پنجاب، اسلام آباد میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آج سندھ، جنوبی پنجاب، اسلام آباد میں بارش کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں کےمطابق آج کراچی، حیدر آباد، لاڑکانہ، اور سندھ کے دیگر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ ڈی جی خان، بہاولپور، رحیم یارخان، میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ، زیارت، لسبیلہ، خضدار میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔