وہی کمپنی اور وہی فلیٹ ہیں جو پندرہ سال سے ڈکلئیر ہیں:عبدالعلیم خان

وہی کمپنی اور وہی فلیٹ ہیں جو پندرہ سال سے ڈکلئیر ہیں:عبدالعلیم خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کے سامنے تمام اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پندرہ سال سے الیکشن کمیشن کو بھی اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں جبکہ ہر دفعہ اسی کمپنی کو آف شور لیکس قرار دے دیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ پنڈوراپیپرز میں عبدالعلیم خان کی ایک آف شور کمپنی نکلنے کا انکشاف ہوا ہے۔