سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 110کلومیٹرتھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔