وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث دورہ دبئی ملتوی

وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث دورہ دبئی ملتوی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی،،وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث صدر مملکت عارف علوی ایکسپو 2020 میں شریک ہوں گے،صدر عارف علوی پاکستانی پویلین کا دورہ کریں گے۔