محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا کے چند اضلاع میں رات کے وقت بارش کا امکان ہے۔ اتوار کی شام میں بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، جس سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب میں بارشوں کی توقع ہے۔