نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ نیب نے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مریم نواز نے ضمانت کی رعایت کا غلط استعمال کیا، عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منسوخ کی جائے۔