این اے 133 ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی پنجاب حکومت کی درخواست مسترد

این اے 133 ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی پنجاب حکومت کی درخواست مسترد

یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے این اے 133 ضمنی انتخاب امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ری شیڈول کرنے کی درخواست کی تھی۔

الیکشن کمیش نے درخواست مسترد کرنے کے بعد کہا ہے کہ این اے 133 میں پولنگ 5 دسمبر کو ہی ہوگی۔پول ڈے برقرار رکھنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سے متعلق سیکرٹریٹ حکام کو آگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن جلد پنجاب حکومت کو فیصلہ سے متعلق آگاہ کریگا۔