سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش، ملک عدنان کی وزیراعظم سے ملاقات آج ہوگی

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش، ملک عدنان کی وزیراعظم سے ملاقات آج ہوگی

ذرائع کے مطابق ملک عدنان کو خصوصی پروٹوکول کے ساتھ پی ایم ہاؤس میں قیام کیلئے لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک عدنان کے اعزاز میں آج تقریب رکھیں گے جس میں ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ ہم ملک عدنان کو تمغہ شجاعت سے نوازیں گے۔