خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے کےمطابق زلزلے کا مرکز اپر دیر کے قریب تھا جس کی شدت 4 اعشاریہ 2 تھی، شانگلہ، بشام اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

حیدرآباد اور کوٹری میں بھی 5 بج کر 27 منٹ پر زلزلہ آیا، امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت چاراعشاریہ ایک تھی، مرکز کوٹری سے 50 کلومیٹر دور 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔