وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ محمود خان پر اعتماد کا اظہار کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پر تحریک اعتماد کی قرارداد پیش کی گئی، قراردار پی ٹی آئی رکن سلطان خان نے پیش کی، محمود خان کے حق میں 88 ووٹ پڑے۔