گورنر ہاؤس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں، عمر سرفراز کا عارف علوی سے رابطہ

گورنر ہاؤس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں، عمر سرفراز کا عارف علوی سے رابطہ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ اجازت کے بغیر گورنر ہاؤس میں سیکڑوں اہلکار بھیجے گئے، گورنر ہاؤس پر انتظامی طور پر آئین شکنی کی گئی، گورنرہاؤس میں ہونیوالی آج کسی سرگرمی کو گورنر کی اجازت حاصل نہیں۔