وزیراعظم شہباز شریف کا کل منی لانڈرنگ کیس میں عدالت پیش ہونے کا فیصلہ

Published On 20 May,2022 12:45 pm

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں کل عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت، اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کل عدالت پیش ہو ں گے۔ وکیل امجد پرویز نے وزیراعظم شہباز شریف کو عدالت میں پیش ہونے کی تجویز دی تھی جس پر انہوں نے عملدرآمد کا فیصلہ کیا۔
 

Advertisement