کورونا کی چھٹی لہر کے وار پھر تیز، مزید 2 مریض دم توڑ گئے

کورونا کی چھٹی لہر کے وار پھر تیز، مزید 2 مریض دم توڑ گئے

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 397 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.76 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید دو مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 76 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔