کورونا وائرس کی چھٹی لہر، مزید ایک شخص جاں بحق، 67 نئے مریض رپورٹ

کورونا وائرس کی چھٹی لہر، مزید ایک شخص جاں بحق، 67 نئے مریض رپورٹ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 791 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 67 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.4 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 75 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔