سائفر سے متعلق آڈیو لیکس انکوائری، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے طلب

سائفر سے متعلق آڈیو لیکس انکوائری، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے طلب

واضح رہے کہ سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی آج اسی کیس میں ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں پیش ہوئے جہاں ان سے سائفر کے حوالے سے انکوائری کی گئی۔

ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو یکم نومبر کے لئے طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا۔ ان کو 12 بجے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز طلب کیا گیا ہے۔ ان سے سائفر آڈیو سے متعلق جاری انکوائری میں سوالات کیے جائیں گے۔