موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی: فواد چودھری

موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی: فواد چودھری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ ججوں کو ویڈیوز اور آڈیوز کی بلیک میلنگ کا سامنا ہے، پارلیمان ربڑ سٹیمپ ہے، ایک ٹویٹ پر 45 پرچے ہو رہے ہیں، کرمنل جسٹس سسٹم بیٹھ گیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کرمنل جسٹس سسٹم بیٹھ گیا ہے، دہشت گردی واپس آگئی، معیشت تباہ ہے۔