بلاول بھٹو زرداری کی ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کو تعیناتی پر مبارکباد

بلاول بھٹو زرداری کی ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کو تعیناتی پر مبارکباد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے سمرقند کے دورے کے دوران ان کی گرمجوشی سے مہمان نوازی کو یاد کیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔