کراچی نے پی ٹی آئی کے جعلی مہاتما کی جعلی مقبولیت مسترد کر دی: سعد رفیق

کراچی نے پی ٹی آئی کے جعلی مہاتما کی جعلی مقبولیت مسترد کر دی: سعد رفیق

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی اور بالخصوص حافظ نعیم الرحمان کا کم بیک خوشگوار ہے، دونوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ کراچی نے پی ٹی آئی کے جعلی مہاتما کی جعلی مقبولیت مسترد کر دی، مسلم لیگ ن کا بلدیاتی میدان کھلا چھوڑنا خود احتسابی کا طلبگار ہے۔