پشاور، سوات، چارسدہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور، سوات، چارسدہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر بتائی جاتی ہے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔