صوبائی وزیر شرجیل میمن صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

صوبائی وزیر شرجیل میمن صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے ہسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کو دل کا دورہ، انجیوپلاسٹی کر دی گئی

شرجیل انعام میمن کے دل کی دو شریانیں بند تھیں جن کا فوری آپریشن کیا گیا تھا، دوران آپریشن دواسٹینٹس ڈالے گئے تھے، چوبیس گھنٹے ہسپتال میں رہنے کے بعد شرجیل انعام میمن کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے میڈیا سمیت اپنے ملازمین کو بھی کوریج سے روک دیا تھا۔