نگران وزیراعلیٰ پر ڈنڈی ماری گئی تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائیگا: شیخ رشید

نگران وزیراعلیٰ پر ڈنڈی ماری گئی تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائیگا: شیخ رشید

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ غلطی کی گنجائش نہیں، زرداری کی جیب کی گھڑی، گیم چینجروں کی ہاتھ کی چھڑی، الیکشن سلیکشن میں بدل دے گی۔

سابق وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حالات انتہائی سنگین ہیں، نہ آٹا نہ قبر کیلئے زمین میسر ہے، ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے، کل وطن واپس آ رہا ہوں۔