عمران خود پسندی کا شکار، انا کی سیاست سے باہر نکلنا ہوگا، مصدق ملک

عمران خود پسندی کا شکار، انا کی سیاست سے باہر نکلنا ہوگا، مصدق ملک

دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت پٹرولیم نے کہا کہ ٹرانسمیشن لائنوں کو ہماری گزشتہ حکومت نے بہتر کر دیا تھا، ملک میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ عمران خان جمہوریت، آئین کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، عمران خان چاہتے ہیں اگر وہ نہیں کھیلیں گے تو کوئی بھی نہ کھیلے۔